سکواش کے سابق عالمی چیمپئن جان شیر خان کی قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد

پیر 23 جولائی 2018 12:20

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جولائی2018ء) سکواش کے سابق عالمی چیمپئن جان شیر خان، پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجر جنرل ( ر) محمد اکرم ساہی، پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں، سیکرٹری جنرل محمد ریاض نے قومی کرکٹ ٹیم کو رمباوے کے خلاف 5 میچز کی سیریز میں وائٹ واش کرنے پر مبارکباد دی ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ قومی ٹیم آئندہ بھی ملک وقوم کا نام روشن کرے گی-

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں