سکواش کے سابق عالمی چیمپئن جان شیر خان کی قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد

پیر 23 جولائی 2018 19:02

سکواش کے سابق عالمی چیمپئن جان شیر خان کی قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 جولائی2018ء) سکواش کے سابق عالمی چیمپئن جان شیر خان، پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجر جنرل ( ر) محمد اکرم ساہی، پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر ا?رائیں، سیکرٹری جنرل محمد ریاض نے قومی کرکٹ ٹیم کو رمباوے کے خلاف 5 میچز کی سیریز میں وائٹ واش کرنے پر مبارکباد دی ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ قومی ٹیم آئندہ بھی ملک وقوم کا نام روشن کرے گی-

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں