قومی آرچری ٹیم کا تین رکنی دستہ ایشن گیمز میں شرکت کریگا ،وصال محمد خان

بدھ 15 اگست 2018 16:28

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اگست2018ء) پاکستان آرچری فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل وصال محمد خان نے کہا ہے کہقومی آرچری ٹیم کا تین رکنی دستہ ایشن گیمز میں شرکت کریگا، جو کہ ایک مرد کھلاڑی، ایک خواتین کھلاڑی اور ایک آفیشل پر مشتمل ہوگا۔

(جاری ہے)

مرد کھلاڑی میں مجید ادریس، خواتین کھلاڑی میں نبیلہ کوثر اور آفیشلز میں وصال محمد خان شامل ہیں اور آرچری کا تین رکنی قومی دستہ 18 اگست کو جکارتہ رووانہ ہوگا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں