پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر محمد اکرم ساہی کاقومی اتھلیٹکس ٹیم کے سابق کوچ اسلم سمیع کی وفات پر اظہار تعزیت

پیر 20 اگست 2018 14:40

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اگست2018ء) پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجر جنرل (ر )محمد اکرم ساہی، سیکرٹری جنرل محمد ظفر اور ہیڈ کوچ اصغرعلی گل نے قومی اتھلیٹکس ٹیم کے سابق کوچ محمد اسلم سمیع کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں