بے نظیر بھٹو شہید انٹرنیشنل ٹینس چمپئن شپ 15 دسمبر سے اسلام آباد میں شروع ہو گی
پیر 10 دسمبر 2018 13:19
(جاری ہے)
ٹورنامنٹ ڈائریکٹر کامران خلیل کے مطابق چمپئن شپ میں پاکستان سمیت غیر ملکی کھلاڑی کثیر تعداد میں شرکت کر رہے ہیں جن میں روس، اٹلی، جرمنی، فرانس، سعودی عرب، امریکہ، جاپان، سربیا، تائیوان، آئرلینڈ، تھائی لینڈ، کینیڈا، پولینڈ، سنگا پور، ازبکستان، آسٹریلیا، کوریا، تاجکستان اور قطر کے ٹینس سٹار شامل ہیں۔
انہوں نے کہاکہ انٹرنیشنل فیچر مردوں کا ایونٹ بھی ہوگا۔ اس کے علاوہ چمپئن شپ میں لیڈیز سنگلز، بوائز انڈر -18، سنگلز، بوائز انڈر-14 اور بوائز اینڈ گرلز انڈر- 10 کے مقابلے شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ چمپئن شپ کوالیفائنگ راؤنڈ 15 دسمبر کو، مین رائونڈ 17 دسمبر سے شروع ہوگا جبکہ کوارٹر فائنلز21 دسمبر کو، سیمی فائنلز 22 دسمبر کو جبکہ فائنل میچز23 دسمبر کو کھیلے جائیں گے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایوان بالا میں موشن پکچرز (ترمیمی) بل 2023 پیش
ایوان بالا میں تشکیل عدالت خصوصی (سمندر پار پاکستانیوں کی جائیداد) بل 2023 پیش
محکمہ زراعت، آئی سی ٹی کی جانب سے شجرکاری مہم کا افتتاح
صدرآزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں وکشمیر جسٹس ریٹائرڈ عبدالرشید ..
ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں
این سی ایچ آر سول سوسائٹی کے شراکت داروں، بین الاقوامی کمیشنز اور مقامی بار کونسلوں کے تعاون سے پاکستانی ..
35 ویں سینئر مینجمنٹ کورس شرکاء کا ہلال احمر پاکستان کا دورہ
چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کے 337 ویں اجلاس کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹراسحق ڈار نے مالی بل، ٹیکس قوانین (ترمیمی) بل 2024 کی نقل پیش کر دی
انٹر بورڈز کوآرڈینیشن کمیشن کے بورڈ آف گورنرزکا تیسرا اجلاس
ٹیکس قوانین (ترمیمی) بل 2024 کا جائزہ لینے اور ایوان کو سفارشات مرتب کرنے کے لئے چیئرمین سینیٹ کو خصوصی ..
ایوان بالا نے رواں سیشن کے لئے وقفہ سوالات معطل کرنے کی تحریک کی منظوری دیدی
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
نیپرا نے کے الیکٹرک کے 7 سالہ سرمایہ کاری کے روڈ میپ پر فیصلہ دے دیا
-
چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کے 337 ویں اجلاس کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پروٹوکول واپس کردیا
-
چیف جسٹس کوکراچی کے لذیذ کھانوں اورکچوریوں کی یاد آ گئی
-
سپریم کورٹ نے برطرفی کیخلاف حیدرآباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کی درخواست مسترد کردی
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین فروخت کرکے الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
ہمیں بتائیں کہ نگران حکومت یا موجودہ حکومت نے پھر 2 اڈے سُپرپاور کو دیئے ہیں؟
-
قومی شاہراہ پر منی ٹرک اور مسافر وین میں تصادم ،دوخواتین سمیت چھ افراد زخمی
-
نئے تعینات ایم ایس حضرات کو ہسپتالوں میں پیشنٹ کیئر مینجمنٹ کو بہتر بنانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا
-
گندم پالیسی کے خلاف کسانوں کے لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈی سی آفسز کے باہر احتجاجی مظاہرے