وقار خان میموریل شطرنج ٹورنامنٹ 16 دسمبر سے شروع ہو گا

جمعرات 13 دسمبر 2018 14:01

وقار خان میموریل شطرنج ٹورنامنٹ 16 دسمبر سے شروع ہو گا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 دسمبر2018ء) وقار خان میموریل شطرنج ٹورنامنٹ 16 دسمبر سے یونیورسٹی آف انجینئرنگ، لاہور میں شروع ہو گا۔

(جاری ہے)

آرگنائزنگ سیکرٹری محمد شفیق نے بتایا کہ ٹورنامٹ کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں اور ٹورنامنٹ میں کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کیلئے مختلف کیش ایوارڈ رکھے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں