قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کی ہیوی بائیک پر رائیڈنگ کی ویڈیو وائرل ہوگئی

جمعہ 14 دسمبر 2018 13:30

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کی ہیوی بائیک پر رائیڈنگ کی ویڈیو وائرل ہوگئی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 دسمبر2018ء) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کی ہیوی بائیک پر رائیڈنگ یعنی سوار ی کی ویڈیو سوشل میڈ یاپر وائرل ہوگئی ہے۔

(جاری ہے)

کپتان سرفراز احمد کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پرخوب وائرل ہوگئی جس میں وہ دلکش ہیوی بائیک پر گھومتے دکھائی دیئیگولڈ ونگ نامی جاپانی کمپنی کی یہ دلکش بائیک 125ہارس پاور انجن سے مزین ہے جو357کلو گرام وزنی ہے۔سرفرار بائیک پر سوار ہوئے اور اسے نہایت شوق سے چلانا شروع کردیاجس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہوئی اور اس بھاری بھرکم ہیوی بائیک کو چلاتے دیکھ لوگ سرفراز کو سراہتے دکھائی د ئیے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں