زیر اطلاعات سے یاسر شاہ کی ملاقات ،ْ

چوہدری فواد حسین کرکٹر کو ٹیسٹ کرکٹ میں تیزترین 200 وکٹوں کا رکارڈبنانے پر مبارکباد

ہفتہ 15 دسمبر 2018 19:44

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 دسمبر2018ء) وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین سے ٹیسٹ کرکٹر یاسر شاہ نے ملاقات کی اس موقع پر وزیر اطلاعات نے یاسر شاہ کو ٹیسٹ کرکٹ میں تیزترین 200 وکٹوں کا رکارڈبنانے پر مبارکباد دی۔

(جاری ہے)

وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے آئندہ میچوں میں یاسر شاہ کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں