گلوبل زلمی لیگ کے پہلے میچ میں الریاض زلمی نے شاوژنگ زلمی کو 93رنز سے ہرادیا

جمعرات 21 مارچ 2019 16:41

گلوبل زلمی لیگ کے پہلے میچ میں الریاض زلمی نے شاوژنگ زلمی کو 93رنز سے ہرادیا
․اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 مارچ2019ء) گلوبل زلمی لیگ کے پہلے میچ میں الریاض زلمی نے شاوژنگ زلمی کو 93رنز سے ہرادیا ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے الریاض زلمی نے دو وکٹوں پر 229رنز بنائے ،مظہر عباسی 61 اور شہروز 60رنز بناکر نمایاں رہے،جواب میں شاوڑنگ زلمی 9وکٹوں پر 136رنز بناسکی ، شاوژنگ زلمی کی جانب سے نعیم 53رنز بناکر نمایاں رہے۔ الریاض زلمی کی جانب سے عبدالواحد نے تین وکٹیں حاصل کیں

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں