آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے ذریعے نوجوان کھلاڑی ورلڈ کپ اسکواڈ میں جگہ بنا سکتے ہیں، مکی آرتھر
ہم نے کھلاڑیوں کو آرام دینے کا فیصلہ انتہائی سوچ سمجھ کر کیا ،یہ سیریز نوجوان کھلاڑیوں کے لیے موقع ہے ، انٹرویو
جمعہ 22 مارچ 2019 23:36
(جاری ہے)
قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ نے کہا کہ یہ سیریز نوجوان کھلاڑیوں کے لیے موقع ہے اور یہ بات جاننے کے لیے کسی راکٹ سائنس کی ضرورت نہیں کہ ہمیں ورلڈ کپ کے لیے کچھ پوزیشنز کا تعین کرنا ہے، پاکستان ٹیم میں 4 جگہیں دستیاب ہیں لہٰذا یہ کھلاڑی اس سیریز کے ذریعے یہ جگہیں اپنے نام کر سکتے ہیں کیونکہ ہمیں ان پوزیشنز کے لیے کھلاڑی دستیاب نہیں ہیں۔
اس موقع پر آرتھر نے سرفراز سمیت چھ کھلاڑیوں کو آرام کرانے کے فیصلے کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ سرفراز سمیت دیگر کھلاڑیوں کو آرام کی ضرورت تھی کیونکہ اگر یہ کھلاڑی کھیلتے رہتے تو ان کے انجری کا شکار ہونے کا خطرہ تھا۔انہوں نے کہا کہ انگلینڈ کے خلاف سیریز کے ذریعے یہ کھلاڑی ٹیم میں آ کر عالمی کپ کی بہترین انداز میں تیاری اور اپنی فارم حاصل کر سکیں گے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
حکومت ملک میں ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن کے ذریعے انقلاب لانے کیلئے پرعزم ہے، وزیرمملکت شزہ فاطمہ خواجہ کا ..
ویرات کوہلی کا آؤٹ ہونے پر غصے کا اظہار: زمین اور کوڑے دان کو بلاّ دے مارا، ویڈیو وائرل
ویسٹ انڈین آل راؤنڈر سنیل نارائن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں واپسی کو مسترد کر دیا
سپریم کورٹ،کراچی تجاوزات کیس جمعرات کو سماعت کیلئے مقرر، وزیر اعلیٰ اور آئی جی سندھ کو نوٹسز جاری
امیر مقام سے مسلم لیگ ن صوابی کے وفد کی ملاقات ، صوبے کی سیاسی صورتحال پر گفتگو
امیر مقام کی اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر فلپو گرانڈی سے زوم میٹنگ ،افغان مہاجرین کے مسائل پر تبادلہ خیال ..
ڈی آئی جی آپریشنز کی کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل کے حل کے احکامات جاری
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5 لاکھ 42 ہزار سے متجاوز
سعودی عرب، پاکستان اور ازبکستان کے مابین سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے شراکت داری کا اہم معاہدہ طے
متنازع ٹوئٹس کیس، اعظم سواتی حاضری لگا کر عدالت سے چلے گئے
آصفہ بھٹو ایرانی خاتون اوّل کے ساتھ مصروف رہیں
ایف آئی اے کا انسپکٹر اسپتال میں دوران علاج دم توڑ گیا
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیر اعلی مریم نواز کی ایران کےصدر ابراہیم رئیسی اور ان کی اہلیہ سے ملاقاتیں،وفد کے اعزاز میں ظہرانہ دیا
-
لاہور کی بارش نے پاکستانی کرکٹرز کیلئے چائے کا موڈ بنادیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، خاتون اول سے ملاقاتیں ، وفد کے اعزاز میں ظہرانہ ، دیسی کھانوں سے تواضع
-
ویرات کوہلی کا آؤٹ ہونے پر غصے کا اظہار: زمین اور کوڑے دان کو بلاّ دے مارا، ویڈیو وائرل
-
چینی کمپنی کا چپ اور کارڈز مینوفیکچرنگ میں سرمایہ کاری کرنے کا اظہار
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایران کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی تبدیلی کے امکانات کم ہوگئے
-
21اپریل کا ضمنی الیکشن 8،فروری کے الیکشن کا ہی ری پلے تھا،رائے حسن نواز
-
ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ایرانی صدر کا پرتپاک استقبال
-
پنجاب میں پراونشنل انفورسمنٹ اتھارٹی کاقیام، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے منظوری دے دی
-
ڈیرہ غازی خان پولیس کی کارروائی،منشیات فروش کو گرفتار کر کے 4 کلو گرام چرس برآمد کر لی