وزیر اعظم نے ایشین گیمز سمیت دیگر انٹرنیشنل ایونٹس میں پاکستان کیلئے میڈلز جیتنے قومی اتھلیٹس کوزیر التوا انعامات دینے کی ہدایت کر دی
جمعہ 24 مئی 2019 20:20
(جاری ہے)
ذمہ دار ذارئع کے مطابق ایشین گیمز سمیت دیگر انٹرنیشنل مقابلوں میں پاکستان کیلئے تمغے جیتنے والے قومی اتھلیٹس طویل عرصے سے وفاقی حکومت کی جانب سے حوصلہ افزائی کے منتظر تھے اوراس معاملے کو جب وزیر اعظم عمران خان کے نوٹس میں لایا گیا تو انہوں نے وزارت بین الصوبائی رابطہ کو دنیا میں پاکستان کا نام کھیلوں کے میدان میں روشن کرنیوالے قومی اتھلیٹس کو انعامات دینے کے احکامات جاری کئے ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کی ہدایت کے بعد وزارت بین الصوبائی رابطہ اس حوالے سے دو اجلاس بھی کر چکی ہے اور امکان ہے کہ عید الفطر کی تعطیلات کے بعد وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا میڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کریں گی۔۔۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سپیکر پرلازم ہے کہ وہ آئین اور قانون کی پاسداری کریں،عمر ایوب
سٹاک مارکیٹ میں اضافہ غیر ملکی خریداروں کا بڑھتا ہوا رحجان ہے،محمد اورنگزیب
راجستھان رائلز مینز آئی پی ایل میں 12پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر سرفہرست
ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ
واپڈا کی دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال بارے رپورٹ جاری
فیض حمید نے دھرنے کے دوران ملاقات میں استعفے کا کہا تھا ،زاہد حامد
صدر مملکت آصف علی زرداری کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں خود کُش دھماکے اور فائرنگ کی مذمت
صدر مملکت آصف علی زرداری کی لانڈھی کراچی میں خود کُش دھماکے اور فائرنگ کی مذمت
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش دھماکے کی مذمت
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ 21 اپریل کو کھیلا جائے گا
اسلام آباد پولیس نے تھانہ کھنہ کے مختلف علاقوں میں سرچ اور کومنگ آپریشن کے دوران 8 مشکوک افراد کو گرفتار ..
اسپیکر قومی اسمبلی اور ڈپٹی اسپیکر کی کسٹم اہلکاروں پر فائرنگ کی مذمت ، قیمتی انسانوں جانوں کے ضیاع ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
رمضان شوگر مل ریفرنس کیس وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہبازکی حاضری سے معافی کی درخواست منظور
-
پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد
-
سٹاک مارکیٹ میں اضافہ غیر ملکی خریداروں کا بڑھتا ہوا رحجان ہے،محمد اورنگزیب
-
راجستھان رائلز مینز آئی پی ایل میں 12پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر سرفہرست
-
ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ
-
آرمی چیف جنرل عاصم منیرسے سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع میجر جنرل طلال بن عبداللہ الاوطیبی کی ملاقات
-
غیر ملکیوں کی گاڑی پر حملہ، دہشتگرد حملہ آور پیدل چل کر گاڑی تک پہنچے،ڈی آئی جی ایسٹ اظفر مہیسر
-
پاکستان میں مہنگائی تیزی سے کم ہو کر کم ترین سطح پر آگئی ہے،گورنر سٹیٹ بینک
-
پنجاب ،ضمنی انتخابات کے پیش نظر 10اضلاع میں دفعہ 144نافذ
-
کراچی،غیر ملکی شہریوں کی گاڑی پر خود کش حملہ،2دہشت گرد ہلاک،2سیکورٹی گارڈ سمیت3افراد زخمی
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ