ہمیں اپنے ملک کی سیاحت کو فروغ دینا چاہیئے، شاہد آفریدی

پیر 17 جون 2019 14:11

ہمیں اپنے ملک کی سیاحت کو فروغ دینا چاہیئے، شاہد آفریدی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جون2019ء) پاکستانی سابق کرکٹر شاہد آفریدی نے پاکستانی سیاحت کے فروغ کے لئے آواز اٹھا دی۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق شاہد آفریدی نے ٹویٹر پر پاکستانی سیاحت کے فروغ کے لئے آواز اٹھا تے ہوئے کہا کہ ہمارے ملک میں اتنی خوبصورت جگہیں ہیں پھر بھی لوگ سیرو تفریح کے لئے باہر کے ممالک کا انتخاب کیوںکرتے ہیں انہوں نے اپنی چند تصاویر شئیر کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اپنے ملک کی سیاحت کو فروغ دینا چاہیئے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں