’’اظہارِ یکجہتی کشمیر‘‘ کے موضوع پر قومی سیمینار کل منعقد ہو گا

بدھ 21 اگست 2019 16:30

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اگست2019ء) نیشنل بک فائونڈیشن کے زیر اہتمام ’’اظہارِ یکجہتی کشمیر (کشمیر پر لکھی گئی کتابوں کے تناظر میں)‘‘ کے موضوع پر احمد فراز آڈیٹوریم، این بی ایف ہیڈ آفس واقع6 مائوایریا، تعلیمی چوک، G-8/4 اسلام آباد میں کل جمعرات کو دن 11:45 بجے قومی سیمینار کا اہتمام کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

سیمینار میں وفاقی وزیر تعلیم و فنی تربیت، قومی تاریخ و ادبی ورثہ ڈویژن شفقت محمود مہمانِ خصوصی ہوں گے جبکہ نامور مصنفین اظہارِ خیال کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں