ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے راولپنڈی میں ہونے والے میچوں کے ٹکٹ نایاب ہوگئے

بدھ 26 فروری 2020 13:45

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے راولپنڈی میں ہونے والے میچوں کے ٹکٹ نایاب ہوگئے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 فروری2020ء) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے راولپنڈی میں ہونے والے میچوں کے ٹکٹ نایاب ہوگئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں کرکٹ کا میدان (آج) منگل سے سجے گا ،راولپنڈی اسلام آباد میں ایچ بی ایل پی ایس ایل فائیو کے ٹکٹ نایاب ہو گئے ،500 ، 1000 اور 2000 روپے تک کے ٹکٹس سب فروخت ہوگئے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں