جشن آزادی کے موقع نمائشی ہاکی میچ (کل) کھیلا جائے گا

جمعرات 13 اگست 2020 21:25

جشن آزادی کے موقع نمائشی ہاکی میچ (کل) کھیلا جائے گا
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اگست2020ء) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام جشن آزادی کے موقع نمائشی ہاکی میچ (کل) جمعہ کو نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

نمائشی ہاکی میچ سہ پہر 4 بجکر 45 منٹ پر نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور پیچ نمبرایک پر بریگیڈیئر (ر) ایم ایچ عاطف ایلون بمقابلہ کھیلا جائے گا۔ اس موقع پر مہمان خصوصی محمد خالد محمود سیکرٹری جنرل پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں