پاکستان باکسنگ فیڈریشن کا طاہر ایوب سے اظہار تعزیت

جمعرات 24 ستمبر 2020 09:55

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 ستمبر2020ء) پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے صدر چوہدری محمد خالد محمود اور سیکرٹری جنرل کرنل ریٹائرناصر اعجاز تنگ نے فیصل آباد باکسنگ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری طاہر ایوب مستی خان کی بھابھی کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا ہے کہ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں