ڈومیسٹک ہاکی کا پریمیئر ایونٹ قومی سینئرہاکی چیمپئن شپ کا چھیاسٹواں ایڈیشن

جمعرات 29 اکتوبر 2020 19:35

ڈومیسٹک ہاکی کا پریمیئر ایونٹ قومی سینئرہاکی چیمپئن شپ کا چھیاسٹواں ایڈیشن
اسلام آباد۔29اکتوبر  (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اکتوبر2020ء) :ڈومیسٹک ہاکی کا پریمیئر ایونٹ قومی سینئرہاکی چیمپئن شپ کا چھیاسٹواں ایڈیشن 5 سے 20 نومبر تک ماری پیٹرولیم ہاکی اسٹیڈیم ، ایوب پارک ، راولپنڈی میں تک کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

پینسٹھویں قومی سینئر ہاکی چیمپیئن شپ کی درجہ بندی کے مطابق ، دس ٹیموں نے چیمپیئن شپ کے چھیاسٹویں ایڈیشن کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے جس میں نیشنل بینک آف پاکستان، سوئی سدرن گیس کمپنی، واپڈا، پاک آرمی، پی آئی اے ،پاکستان نیوی، پورٹ قاسم، پولیس، ایم پی سی ایل اورپنجاب شامل ہے

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں