پاکستان فٹ بال واپڈا کے کوچ تنویراحمد سے اظہار تعزیت

پیر نومبر 15:19

پاکستان فٹ بال واپڈا کے کوچ تنویراحمد سے اظہار تعزیت
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 نومبر2020ء) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری اطلاعات اور اسلام آباد فٹ سال ایسوسی ایشن کے صدر رانا تنویراحمد نے پاکستان فٹ بال واپڈا کے کوچ تنویراحمد سے ان کی والدہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا ہے کہ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے،

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments