پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سیکرٹری (الیکٹورل کمیٹی) اور سابق صدر اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن چوہدری محمد سلیم کی چچی انتقال کر گئیں

پیر نومبر 15:25

پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سیکرٹری (الیکٹورل کمیٹی) اور سابق صدر اسلام ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 نومبر2020ء) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سیکرٹری (الیکٹورل کمیٹی) اور سابق صدر اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن چوہدری محمد سلیم کی چچی گذشتہ روز انتقال کر گئیں ہیں، ان کے انتقال پر ملک بھر سے فٹ بالروں اور عہدیداروں دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے اللہ تعالی ان کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments