اسلام آباد،پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ میں46رکنی سکواڈ میں سے 42افراد کے کورونا ٹیسٹ نیگٹو آگئے،4کھلاڑیوں کو مکمل قرنطینہ کردیاگیا

منگل 1 دسمبر 2020 23:50

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 دسمبر2020ء) پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ میں46رکنی سکواڈ میں سے 42افراد کے کورونا ٹیسٹ نیگٹو آگئے،4کھلاڑیوں کو مکمل قرنطینہ کردیاگیا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق دورہ نیوزی لینڈ کے 46رکنی قومی کرکٹ ٹیم کا سکواڈ تشکیل دیاگیا تھا جس میں سی42 افراد کا کورونا ٹیسٹ نیگٹو آیا ہے۔نیوزی لینڈ حکام اورکرکٹ بورڈ نے جن 4 افراد کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے ان کو قرنطینہ کیا گیا ہے جبکہ دیگر کھلاڑیوں کو ایس او پیز کے تحت پریکٹس اور ہوٹل میں چہل قدمی کی اجازت مل گئی ہی۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں