پاکستان باکسنگ فیڈریشن کا سید جمشید کاظمی سے اظہار تعزیت

جمعرات 3 دسمبر 2020 14:41

پاکستان باکسنگ فیڈریشن کا سید جمشید کاظمی سے اظہار تعزیت
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 دسمبر2020ء) پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے صدر چوہدری محمد خالد محمود اور سیکرٹری جنرل کرنل ریٹائرڈ ناصر اعجاز تنگ اور پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکراطلاعات رانا تنویراحمد نے پنجاب باکسنگ ریفری جج کمیشن ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری سید جمشید کاظمی سے ان کے چچا کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں