کے ٹو کی سرمائی مہم جوئی کو تیز ہواں کے باعث روک دیا گیا

علی سدپارہ کی ٹیم نے رات کیمپ تھری پر گزاری، ٹیم نے کیمپ تھری پر طوفانی ہواں کا سامنا کیا

پیر 25 جنوری 2021 23:51

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 جنوری2021ء) کے ٹو سر کرنے کے مشن پر گامزن پاکستانی کوہِ پیما علی سدپارہ اور ان کے بیٹے کی جانب سے بغیر آکسیجن کے کے ٹو کی سرمائی مہم جوئی کا دوسرا مرحلہ جاری ہے،علی سدپارہ کی ٹیم نے رات کیمپ تھری پر گزاری، ٹیم نے کیمپ تھری پر طوفانی ہواں کا سامنا کیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق تیز ہواں کے باعث کوہ پیمائی روکنی پڑی، ٹیم سے رابطہ منقطع ہوگیا،کوہ پیماں کیٹریکرز بند رہے۔علی سدپارہ نے اپنے ٹوئٹر اکانٹ پر جاری پیغام میں بتایا کہ شدید موسم خرابی کے باعث سب ٹیم ممبرز واپس بیس کیمپ پہنچ گئے ہیں ! الحمداللہ ہم سب بالکل خیریت سے ہیں ! ہمیں اپنی دعاں میں یاد رکھیں۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں