مہران فٹ بال کلب اسلام آباد کے سابق صدر نصیب خان کی والدہ انتقال کرگئیں

منگل 20 اپریل 2021 15:43

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اپریل2021ء)مہران فٹ بال کلب اسلام آباد کے سابق صدر نصیب خان کی والدہ گذشتہ روز اسلام آباد میں انتقال کرگئیں ہیں۔

(جاری ہے)

ان کی وفات پر فٹ بال کلبوں کے عہدیداروں اور کھلاڑیوں نے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا ہے کہ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں