آرچری کوچ حسن عبداللہ کی والدہ انتقال کر گئیں

بدھ 23 جون 2021 13:41

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جون2021ء) آرچری کوچ حسن عبداللہ کی والدہ کراچی میں انتقال کر گئیں ہیں ، ان کی وفات پر ملک بھر سپورٹس تنظیموں اور کھلاڑیوں نے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے،

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں