رکنی ماشاء یونائیٹڈ فٹ بال ٹیم فیصل آباد کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کل کیا جائیگا

ہفتہ 18 ستمبر 2021 13:02

رکنی ماشاء یونائیٹڈ فٹ بال ٹیم فیصل آباد کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 ستمبر2021ء) 20 رکنی ماشاء یونائیٹڈ فٹ بال ٹیم فیصل آباد کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کل اتوار کو کیا جائیگا،ماشاء یونائیٹڈ فٹ بال ٹیم صدر رانا محمد اشرف نے بتایا کہ ماشاء یونائیٹڈ فٹ بال ٹیم کے چنائو کے سلسلہ میں تین روزہ ٹرائلز گذشتہ روز فیصل آباد میں مکمل ہو چکے ہیں، 20 رکنی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان ماشاء یونائیٹڈ کے چیف ایگزیکٹو رائے انتخاب علی کی منظوری کے بعد (آج) اتوار کو کیا جائیگا اور منتخب ٹیم کوئٹہ میں جاری بلوچستان چیف منسٹر گولڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں شرکت کرے گی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments