میجرجنرل ریٹائرڈ محمد اکرم ساہی کی سنیئر سپورٹس جرنلسٹ زبیر نذیر سے اظہار تعزیت

ہفتہ 18 ستمبر 2021 13:02

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 ستمبر2021ء) پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجرجنرل ریٹائرڈ محمد اکرم ساہی اور اسلام آباد فٹ سال ایسوسی ایشن کے صدر رانا تنویر احمد نے سنیئر سپورٹس جرنلسٹ زبیر نذیر کے والد کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں