عالمی سائیکلنگ روڈ چمپئن شپ کل سے شروع ہو گی

ہفتہ 18 ستمبر 2021 13:02

عالمی سائیکلنگ روڈ چمپئن شپ کل سے شروع ہو گی
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 ستمبر2021ء) عالمی سائیکلنگ روڈ چمپئن شپ کل اتوار سے بلجیم میں شروع ہو گی۔

(جاری ہے)

پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے صدر سید اظہر علی شاہ نے بتایا کہ ریس میں چار کھلاڑی پاکستان کی نمائندگی کریں گے جن میں دو مرد اور دو خواتین کھلاڑی شامل ہیں مرد کھلاڑیوں میں علی الیاس اور خلیل امجد جبکہ خواتین کھلاڑیوں میں کنزہ ملک اور اسما جان شامل ہیں۔ یہ کھلاڑی بیلجیئم پہنچ چکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments