ماشا یونائیٹڈ فٹ بال ٹیم کی نیشنل ریفری بابو عبداللہ سے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت

ہفتہ 16 اکتوبر 2021 15:25

ماشا یونائیٹڈ فٹ بال ٹیم کی نیشنل ریفری بابو عبداللہ سے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اکتوبر2021ء)ماشا یونائیٹڈ فٹ بال ٹیم کے چیف ایگزیکٹو رائے انتخاب علی اور صدر رانا محمد اشرف خاں نے نوشکی سے تعلق رکھنے والے نیشنل ریفری بابو عبداللہ کے بھائی کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے خوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں