پاک بھارت کرکٹ میچ کیلئے حوصلے بلند ہیں، انشاء اللہ جیت پاکستان کی ہوگی، وفاقی وزیر اطلاعات

ہفتہ 23 اکتوبر 2021 15:09

پاک بھارت کرکٹ میچ کیلئے حوصلے بلند ہیں، انشاء اللہ جیت پاکستان کی ہوگی، وفاقی وزیر اطلاعات
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اکتوبر2021ء) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ پاک بھارت کرکٹ میچ کیلئے حوصلے بلند ہیں، انشاء اللہ جیت پاکستان کی ہوگی۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ پاکستان بھارت کرکٹ میچ کیلئے حوصلے بلند ہیں، پاکستان جیت کیلئے پوری طرح تیار ہے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں