پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں کی سنیئر سپورٹس جرنلسٹ خالد حسن کی وفات پر اظہار تعزیت

ہفتہ 27 نومبر 2021 14:35

پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں کی سنیئر سپورٹس جرنلسٹ خالد حسن کی وفات پر اظہار تعزیت
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 نومبر2021ء) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے سنیئر سپورٹس جرنلسٹ خالد حسن کی وفات کی والدہ وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں