سدا بہار کبڈی ٹورنامنٹ یکم مارچ سے فیصل آباد میں شروع ہوگا

بدھ 19 جنوری 2022 15:19

سدا بہار کبڈی ٹورنامنٹ یکم مارچ سے فیصل آباد میں شروع ہوگا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جنوری2022ء) سدا بہار کبڈی ٹورنامنٹ یکم مارچ سے سوہل گرائونڈ، فیصل آباد میں شروع ہوگا، جس میں فیصل آباد کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔

(جاری ہے)

ٹورنامنٹ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور ٹورنامنٹ 3 مارچ تک جاری رہے گا۔ ٹورنامنٹ میں کامیابی حاصل کرنے والی ٹیم کو 25 ہزار روپے اور دوئم آنے والی ٹیم 15 ہزار روپے کی انعامی رقم ملے گی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں