پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق رکن کرنل محمد نعمان کی فٹ بالر چوہدری نصیر احمد کی وفات پر اظہار تعزیت

بدھ 26 جنوری 2022 14:01

پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق رکن کرنل محمد نعمان کی فٹ بالر چوہدری نصیر احمد کی وفات پر اظہار تعزیت
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 جنوری2022ء) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق رکن کرنل محمد نعمان،لالہ اکبر فٹ بال اکیڈمی واہ کینٹ کے سربراہ انٹرنیشنل فٹ بال ظفراحمد اور ہیڈ کوچ جعفر علی نے فٹ بالر چوہدری نصیر احمد کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنے ایک تعزیتی پیغام میں کہا کہ مرحوم کی فٹ بال کے کھیل کے فروغ کے لئے خدمات کو ہمیشہ کے لئے یاد رکھا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں