پاکستان سپورٹس بورڈ کے سابق ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر وقار احمد کی والدہ انتقال کر گئیں

بدھ 26 جنوری 2022 20:40

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 جنوری2022ء) پاکستان سپورٹس بورڈ کے سابق ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر وقار احمد کی والدہ گذشتہ روز طویل علالت کے بعد راولپنڈی انتقال کر گئیں۔

(جاری ہے)

مرحومہ کا جنازہ 89-زریا روڈ۔ ویسٹریج-2 نزد زکریا مسجد راولپنڈی سے 27 جنوری کو دن 1:30۔بجے اٹھایا جائے گا اور نماز جنازہ بعد نماز ظہر 1:45 بجے ادا کی جائے گی اور تدفین آرمی قبرستان ریس کورس راولپنڈی سہ پہر 3 بجے ادا کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments