غلام رسول میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب اتوار کو ہوگی

ہفتہ 29 جنوری 2022 00:44

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 جنوری2022ء) قائد اعظم فٹ بال کلب کے زیراہتمام غلام رسول میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب اتوار کو جی سکس فٹ بال گرائونڈ میں ہوگی جس میں ٹورنامنٹ میں کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں