اُردو پوائنٹ پاکستان اسلام آباداسلام آباد کی خبریںفیڈرل بورڈ انٹر ڈائریکٹوریٹ سکولز گرلز نیٹ بال چمپئن شپ 20 جنوری سے ..

فیڈرل بورڈ انٹر ڈائریکٹوریٹ سکولز گرلز نیٹ بال چمپئن شپ 20 جنوری سے شروع ہوگی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 29دسمبر 2014ء)فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیراہتمام فیڈرل بورڈ انٹر ڈائریکٹوریٹ سکولز گرلز ہاکی چمپئن شپ20 جنوری سے اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز آئی نائن ون اسلام آباد میں شروع ہوگی جس میں مختلف سکولز کی خواتین کھلاڑی حصہ لیں گی، چمپئن شپ کے ڈراز20 جنوری کو صبح ساڑھے نو بجے نکالے جائینگے اور ایونٹ دن 10 بجے سے شروع ہوگا۔



اپنی رائے کا اظہار کریں -

اسلام آباد شہر کی مزید خبریں