اُردو پوائنٹ پاکستان اسلام آباداسلام آباد کی خبریں قومی ڈس ایبلڈ کرکٹ چیمپئن شپ ستمبر میں کھیلی جائیگی

قومی ڈس ایبلڈ کرکٹ چیمپئن شپ ستمبر میں کھیلی جائیگی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 جولائی۔2015ء)پاکستان ڈس ایبلڈ سپورٹس ایسوسی ایشن(پی ڈی ایس اے) کے زیراہتمام قومی ڈس ایبلڈ کرکٹ چیمپئن شپ رواں سال ستمبر میں اسلام آباد میں کھیلی جائے گی۔

(خبر جاری ہے)

پاکستان ڈس ایبلڈ سپورٹس ایسوسی ایشن کے چیئرمین شیخ عبدالوحید نے بتایا کہ چیمپئن شپ میں ملک بھر 8 ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں پنجاب، خیبرپختونخواہ، سندھ، بلوچستان، گلگت بلتستان، آزادجموں و کشمیر، فاٹا اور اسلام آباد کی ٹیمیں شرکت کریں گی اور یہ چیمپئن شپ 5 روز تک جاری رہے گی۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

اسلام آباد شہر کی مزید خبریں