اُردو پوائنٹ پاکستان اسلام آباداسلام آباد کی خبریںقومی تھرو بال کوچنگ اینڈ ریفریز کورس 29 جولائی سے شروع ہوگا کورس میں ..

قومی تھرو بال کوچنگ اینڈ ریفریز کورس 29 جولائی سے شروع ہوگا

کورس میں ملک بھر سے کوچز اور ریفریز شرکت کریں گے ٗ کورس تین روز تک جاری رہے گا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 جولائی۔2015ء)پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے زیراہتمام اور پنجاب تھرو بال ایسوسی ایشن کے تعاون سے قومی تھرو بال کوچنگ اینڈ ریفریز کورس 29 جولائی سے مری شروع ہوگا۔

(خبر جاری ہے)

پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے سیکرٹری مقبول آرائیں نے بتایا کہ کورس میں ملک بھر سے کوچز اور ریفریز شرکت کریں گے اور یہ کورس تین روز تک جاری رہے گا، کورس کے اختتام پر شرکاء میں اسناد تقسیم کیں جائیں گی۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

اسلام آباد شہر کی مزید خبریں