آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے آڈٹ کا حکم دے دیا

muhammad ali محمد علی پیر 6 جولائی 2015 18:52

آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے آڈٹ کا حکم دے دیا

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 6 جولائی 2015 ء) آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے آڈٹ کا حکم دے دیاہے۔ تفصیلات کے مطابق آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی جانب سے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے خصوصی آڈٹ کا حکم دے دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

پی ایچ ایف کےخصوصی آڈٹ کا فیصلہ وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا تھا۔ پی ایچ ایف کے خصوصی آڈٹ کا فیصلہ ورلڈ ہاکی لیگ میں پاکستان ہاکی ٹیم کی شرمناک کارگردگی کے بعد کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں