اُردو پوائنٹ پاکستان اسلام آباداسلام آباد کی خبریںانٹر ڈیپارمنٹ سائیکلنگ چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب کل ہوگی

انٹر ڈیپارمنٹ سائیکلنگ چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب کل ہوگی

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 08 فروری2017ء) پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے زیراہتمام اور خیبرپختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے تعاون سے انٹر ڈیپارمنٹ سائیکلنگ چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب کل جمعرات کو قیوم سٹیڈیم، پشاور میں ہوگی جس کے مہمان خصوصی صوبائی وزیر کھیل محمود خان ہونگے جو کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کریں گے۔

(خبر جاری ہے)

چیمپئن شپ میں پاکستان آرمی، سوئی سدرن گیس، پاکستان واپڈا، ہایئر ایجوکیشن کمیشن کے سائیکلسٹ حصہ لے رہے ہیں۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

اسلام آباد شہر کی مزید خبریں