پاکستان آنے والا ہر شخص اس کی محبت میں گرفتار ہوجاتا ہے، اہلیہ وسیم اکرم
پاکستان میں پہلی بار آنا ایسا ہی ہے جیسے کسی مصالحے کا پہلی مرتبہ تجربہ کرنا جسکوایک مرتبہ چکھ کر آپ اسکے گرویدہ ہوجائیں گے،شنیرا اکرم کا ٹوئٹر پیغام
بدھ 8 فروری 2017 15:03
(جاری ہے)
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم کا آبائی ملک آسٹریلیا ہے لیکن شادی کے بعد انہوں نے ناصرف پاکستان میں مستقل سکونت اختیار کرلی ہے بلکہ مختلف تقاریب میں بھی انتہائی فعال انداز میں نظر آتی ہیں اور اس کی وجہ وہ پاکستان سے محبت کو قرار دیتی ہیں۔
شنیرا اکرم نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر پاکستان سے محبت کو بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں پہلی بار آنا بالکل ایسا ہی ہے جیسے کہ آپ کسی مصالحے کا پہلی مرتبہ تجربہ کررہے ہوں اور ایک مرتبہ چکھ کر ہی آپ اس کے گرویدہ ہوجائیں۔ پاکستان آنے والا بھی اسی طرح اس کی محبت میں گرفتار ہوجاتا ہے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا دو روزہ شیڈول جاری کر دیا
وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ سے پاکستان میں ڈنمارک کے سفیر کی سربراہی میں وفد کی ملاقات
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے جاری انسانی حقوق کے طریقوں سے متعلق 2023 کی رپورٹ کو مسترد کر دیا
قومی اسمبلی میں گندم کی خریداری اوراس سے منسلک دیگرمسائل پراراکین کا اظہارخیال
ایوان کا اجلاس بروقت شروع کرنے کو یقینی بنایا جا رہا ہے، ڈپٹی سپیکر
ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے جاری کردہ انسانی حقوق کے طریقوں سے متعلق 2023 کی ملکی رپورٹ کو ..
جمہوریت اور آئین و قانون کی عمل داری پر یقین رکھنے والی سیاسی جماعت کو دیوار سے لگایا جارہا ہے ،اس ایوان ..
تنازع کشمیر اقوام متحدہ کے ایجنڈے پر ایک دیرینہ تنازع ہے خواہش ہے کہ اس مسئلے پر پاکستان اور بھارت مزاکرات ..
وفاقی وزیر پاور ڈویژن کی وزیر اعلیٰ سندھ سے ملاقات، بجلی چوری کی روک تھام میں تعاون پر اتفاق
روشن ڈیجیٹل اکائونٹس، سمندرپارپاکستانیوں کی ترسیلات زر 7.660 ارب ڈالر، سرمایہ کاری 871 ملین ڈالر ہوگئی ..
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا