13ویں ویسٹ ایشیاء بیس بال کپ میں پاکستان اور عراق کا مقابلہ (آج) ہوگا

اتوار 26 فروری 2017 12:30

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 فروری2017ء) 13ویں ویسٹ ایشیاء بیس بال کپ میں پاکستان اور عراق کا مقابلہ (آج) پیر کو پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں ہوگا۔

(جاری ہے)

پاکستان بیس بال فیڈریشن کے صدر کے مطابق ٹورنامنٹ میں پانچ ٹیمیں شرکت کررہی ہیں جن میں میزبان کے علاوہ ایران‘ عراق‘ سری لنکا اور نیپال شامل ہیں۔ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل مقابلے 28فروری کو جبکہ فائنل یکم مارچ کو کھیلا جائے گا۔ (ن غ)

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں