ویں ویسٹ ایشیاء بیس بال کپ کے سیمی فائنلز کل کھیلے جائیں گے

پیر 27 فروری 2017 11:03

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 فروری2017ء) 13 ویں ویسٹ ایشیاء بیس بال کپ کے سیمی فائنل مقابلے کل( منگل) پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے بیس بال گرائونڈ میں کھیلے جائیں گے۔

(جاری ہے)

فائنل میچ پرسوں (بدھ) کھیلا جائے گا۔ پاکستان بیس بال فیڈریشن کے صدر سید خاور شاہ نے بتایا کہ ٹورنامنٹ میں پانچ ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں جن میزبان پاکستان کے علاوہ ایران، عراق، سری لنکا اور نیپال شامل ہیں۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں