نیا تعلیمی سال شروع ہونے کے باوجود ضلع جیکب آباد میں درس کتابیں نہیں پہنچیں

جمعرات 5 اپریل 2018 15:53

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 اپریل2018ء)درسی کتب نہ پہنچیں طلبہ کی تعلیم متاثرتفصیلات کے مطابق نیا تعلیمی سال شروع ہونے کے باوجود ضلع جیکب آباد میں درس کتابیں نہیں پہنچی ہیںجس کے باعث طلبہ کی تعلییم شدید متاثر ہو رہی ہے اس حوالے سے ڈی او محمد حنیف سومرو نے رابطے پر بتایا کہ سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کو 86ہزار کی درسی کتابیں فراہم کرنے کے لئے لکھا ہے جو اپریل کے آخری ہفتے تک پہنچ جائیں گی

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں