وزیر اعظم نواز شریف خصوصی طیارے کے ذریعے جیکب آبادکے شہباز ایئر بیس پر پہنچے

جمعہ 14 اپریل 2017 23:01

وزیر اعظم نواز شریف خصوصی طیارے کے ذریعے جیکب آبادکے شہباز ایئر بیس پر پہنچے
جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 اپریل2017ء) وزیراعظم محمدنوازشریف خصوصی طیارے کے ذریعے جیکب آبادکے شہباز ایئر بیس پر پہنچے جہاں ان کا مملکتی وفاقی وزیر ماروی میمن ،مسلم لیگ ن کے صدر بابو سرفرازجتوئی ،کیئل داس کوہستانی ،محمد اسلم ابڑو، محمد اکرم ابڑونے استقبال کیا جہاں سے انہیں گاڑیوں کے جلوس کے ذریعے نمائش گرائونڈ میں منعقدہ جلسہ عام کے پنڈال میں لایاگیا جلسے میں سابق اسپیکر قومی اسمبلی الٰہی بخش سومرو، بلوچستا ن کے ایم پی اے میر ماجد ابڑو،سلیم ضیاء ،سردارسجاد بلیدی ،سورٹھ تھیبو اوردیگر بھی موجود تھے ۔

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں