وزیراعظم کے جیکب آباد کے جلسے میں 500 کے قریب پولیس اہلکاروں کو تعینات کیا گیا

جمعہ 14 اپریل 2017 23:04

وزیراعظم کے جیکب آباد کے جلسے میں 500 کے قریب پولیس اہلکاروں کو تعینات کیا گیا
جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 اپریل2017ء) وزیر اعظم کے نمائش گرائونڈمیں جلسے کے موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے اور پانچ سوکے قریب پولیس اہلکاروں کو جلسہ گاہ کے چاروں اطراف اور اندر تعینات کیاگیاتھا جلسہ گاہ میں داخل ہونے کے لیے واک تھروگیٹ نصب کیے گئے تھے اور جلسہ گاہ میںداخل ہونے کے لیے ہر شخص سے دوبار تلاشی لی جارہی تھی جلسہ گاہ کے اندر میڈیکل کیمپ بھی قائم کی گئی تھی اور ایمبولینس وفائربریگیڈ عملے کو بھی مقررکیاگیاتھا۔

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں