جیکب آباد،90سے زائد پولنگ اسٹیشنزکو انتہائی حساس قراردے دیا گیا

جمعہ 29 جون 2018 16:35

جیکب آباد،90سے زائد پولنگ اسٹیشنزکو انتہائی حساس قراردے دیا گیا
جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 جون2018ء)ضلع جیکب آبادکے 90سے زائد پولنگ اسٹیشنزکو انتہائی حساس قراردیاگیاہے ذرائع کے مطابق انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنز پر سی سی ٹی وی کیمرہ نصب کیے جائیں گے اس حوالے سے ٹینڈر کے احکامات بھی دے دیے گئے ہیں ۔

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں