جیکب آباد میں ڈیڑھ لاکھ روپے کے عوض 10سالہ بچی کی شادی کرانے کی کوشش
پولیس نے بچی کے باپ اور دلہا کو گرفتار کرلیا، بچی کو خریدنے کی کوشش میں دلہے کے اہلِ خانہ کے خلاف بھی کارروائی کا آغاز کر دیا
دانش احمد انصاری منگل 3 اگست 2021 20:01
(جاری ہے)
ماموں کی درخواست پرعدالت نے پولیس کوکارروائی کاحکم دیا، پولیس کو بچی کو ماموں کےحوالےکردیا۔
یاد رہے کہ اس سے قبل رواں سال پولیس نے کم عمری کی شادی کرنے پر ایاز نامی دلہا کو گرفتار کیا، جس کا حراست میں ہی انتقال ہوگیا تھا۔پولیس نے 28 جنوری کو ضلع خیر پور کے پیرجوگوٹھ کے علاقے کوٹ ڈینل محلے میں کم عمر بچوں کی شادی کرائے جانے پر کارروائی کی ، اس کارروائی میں دولہے اور دلہن کے والدین سمیت 20 باراتیوں کو گرفتار کیا گیا تھا جبکہ دولہے ایاز کو بھی پولیس اپنے ساتھ لی گئی تھی۔بعد ازاں پیرجو گوٹھ پولیس نے دلہا ایاز علی ، دلہن صائمہ اور گرفتار افراد کو مقامی عدالت میں پیش کیا،جہاں عدالت نے دولہے دلہن کو آزاد کرنے اور ان کے والدین کوجیل بھیجنےکاحکم دیاتھا۔بعد ازاں تیس جنوری کو دلہا ایاز علی کا جیل میں ہی انتقال ہوا، جس پر اہل خانہ نے پیرجوگوٹھ پولیس کو مورد الزام ٹھراتے ہوئے کہا کہ دولہا پولیس لاک اپ میں رہنے کے باعث بیمار ہوا، حراست میں اُسے سخت ذہنی دباؤ کا سامنا تھا، جس کی وجہ سے اُس کی موت ہوئی۔واضح رہے کہ دنیا کی پچانوے فیصد کم عمر ماؤں کا تعلق غریب ممالک سے ہے اور پاکستان کم عمری کی شادیوں کے حوالے سے دنیا میں چھٹے نمبر پر ہے۔ پسماندہ علاقوں میں یہ رواج عام ہے اور ایسی شادیوں کا نتیجہ فسٹولا اور دیگر بیماریوں کی صورت میں بھی نکلتا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ کم عمری کی شادی معیشت پر اس طرح براہ راست اثر انداز ہوتی ہے کہ شادی کے بعد ایسے نابالغ شہریوں کی تعلیم رک جاتی ہے، ان کا کیریئر بننے سے پہلے ہی ختم ہو جاتا ہے اور وہ معاشرے کے مفید شہری بننے کے بجائے اپنی زندگی ایک بوجھ کی صورت بسر کرتے ہیں۔جب کسی بچی کو زبردستی شادی پر مجبور کیا جاتا ہے، تو اسے اس کے نتائج عمر بھر بھگتنا پڑتے ہیں۔ پہلے تعلیم مکمل کرنے کے مواقع کم ہو جاتے ہیں اور پھر شوہر کی طرف سے زیادتی اور دوران حمل پیچیدگیوں کے امکانات بھی بہت بڑھ جاتے ہیں۔جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
جیکب آباد میں پولیس کا مقابلہ کے بعد ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرنے کا دعویٰ
ملک میں بڑھتے ہوئے پولیو وائرس کے متعلق عوام میں شعور پیدا کرنے کے لیے ریلی نکالی گئی
جے یو آئی کی جانب سے مغویوں کی عدم بازیابی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ اور دھرنا
جیکب آباد پولیس کا کچے کے علاقے سے مقابلے کے بعد مغوی کو بازیاب کرانے کا دعویٰ
جیکب آباد کے ڈنگر محلہ کےمقامی نوجوان نے اسلام قبول کر لیا
جیکب آباد، بھرتیوں پر پابندی ختم ہونے کے باوجود محکمہ تعلیم میںآئی بی ایس پاس اساتذہ کی بھرتی کا عمل ..
جیکب آباد کے ڈنگر محلہ کا ہائشی نوجوان نے اسلام قبول کر لیا
جیکب آباد پولیس نےاسمگلنگ کی کوشش ناکام بناکر2400 لیٹر ایرانی ڈیزل برآمد کرلی
جیکب آباد کے محکمہ خوراک کو گندم کی خریداری کے لئے 4ارب 72کروڑ 90الاکھ کی مقرر بجٹ سے 2ارب 36کروڑ 45لاکھ جاری
جیکب آباد پولیس نے ایک ڈکیت کو زخمی حالت میں اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا
جے یو آئی نے سندھ میں بدامنی اور کچے کے ڈاکوؤں کی سرپرستی کرنے کا الزام سندھ حکومت پر عائد کردیا
جیکب آبادکے راستے ممنوعہ غیر ممنوعہ سامان کی اسمگلنگ میں حکومتی نمائندے ملوث نکلے
جیکب آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار