وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار (کل) جمعہ کے روز راولپنڈی کادورہ کریں گے

جمعرات 14 اکتوبر 2021 23:30

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 اکتوبر2021ء) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار (کل) جمعہ کے روز راولپنڈی کادورہ کریں گے ،وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے انھیں راولپنڈی میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح کی دعوت دی تھی،وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار وقارالنساء گرلز کالج کو یونیورسٹی کا درجہ دینے کا اعلان کریں گے،وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدارکا ڈینگی انتظامات پر ہولی فیملی ہسپتال کادورہ بھی متوقع ہے

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں