لاہور کے بعد جیکب آباد میں بھی دھماکے کی آواز سنی گئی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 23 فروری 2017 13:13

لاہور (اُردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 فروری 2017ء) : لاہور میں دو گھنٹوں کے دوران دو دھماکے ہوئے ۔ جس کے بعد اب جیکب آباد میں بھی دھماکے کی آواز سنی گئی ۔

(جاری ہے)

میڈیا ذرائع کے مطاقب جیکب آباد میں دھماکے کی آواز سنی گئی جس کے بعد ریسکیو ٹیموں اور پولیس کو جائے وقوعہ کی جانب روانہ کر دیا گیا ہے ۔ اس سے قبل لاہور کے علاقہ ڈیفنس اور گلبرگ میں دھماکے ہوئے ۔ ڈیفنس دھماکے میں 8 افراد جاں بحق جبکہ 17 افراد زخمی ہو گئے البتہ گلبرگ دھماکے میں ہونے والے دھماکے سے متعلق تفصیلات سامنے نہیں آ سکیں۔

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں