جیکب آبادمیں جج کی دوسرے روزبھی کارروائی،بائی پاس اورپیچوہا پھاٹک محلہ میں کھلے ہوٹل بند کرادیئے

ہفتہ 9 جون 2018 17:16

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 جون2018ء) جیکب آبادمیں جج کی دوسرے روزبھی کارروائی رمضان آرڈیننس کی خلاف ورزی پر بائی پاس اورپیچوہا پھاٹک محلہ میں کھلے ہوٹل بند کرادیے ہوٹل مینیجر گرفتار جرمانہ عائد تفصیلات کے مطابق جیکب آبادمیں ہائی کورٹ کے حکم پر سیکنڈ سول جج وجڈیشل مجسٹریٹ محمد اسلم کلہوڑونے دوسرے روزبھی رمضان آرڈیننس کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کاروائی جاری رکھی گزشتہ روزبائی پاس اورپیچوہا پھاٹک محلہ میں کھلے 8ہوٹل بند کراکے مینیجرزکو گرفتارکرلیاگیا جنہیں جرمانے کی ادائیگی کے بعد آزاد کیاگیا۔

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں